کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے ماہِ رمضان کی مناسبت سے انسٹا گرام پر معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘جب تْم سامنے والے کا درد خود کو اندر محسوس کرنے لگو گے تو اْس دن سمجھ جانا کہ تْم اشرف المخلوقات ہو۔’اْنہوں نے اپنے معنی خیز پیغام کے کیپشن میں لکھا کہ ‘خْدا آپ کو بہت دے گا جب آپ اپنے رب کے دیے ہوئے مال میں سے کسی مستحق کو دیں گے۔’حرا مانی نے مزید لکھا کہ ‘بیشک ہمارا رب ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا۔’
اشتہار
142
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









