عثمان قادر 151

جب بھی کوئی میچ کھیلتا ہوں، آخری میچ سمجھ کر کھیلتا ہوں، عثمان قادر

ابو ظہبی(ر پورٹنگ آن لائن)ملتان سلطانز کے اسپنر عثمان قادر نے کہاہے کہ جب بھی کوئی میچ کھیلتا ہوں، آخری میچ سمجھ کر کھیلتا ہوں۔ ایک انٹرویومیں کرکٹر عثمان قادر نے کہا کہ یو اے ای میں اسپنرز کو مدد ملے گی، کوشش ہوگی اچھا پرفارم کروں۔

عثمان قادر نے کہا کہ باقی 5 میچز جیت کر ٹورنامنٹ کے پلے آف میں آنے کی کوشش کریں گے، پی ایس ایل 6 میں اچھا آغاز نہیں ہوا تھا، کم بیک کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں یہ سوچا جاتا ہے کہ کرکٹر کا بیٹا ہے تو سفارش پر ہی آیا ہوگا، اگر کسی میں ٹیلنٹ ہے تو اسکا آگے آنا بنتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں