جاپان 131

جاپان نے کریل جزائر پر ملکیت کا دعویٰ دہرا دیا

ٹوکیو (رپورٹنگ آن لائن) جاپان نے متنازع کریل جزائر پر ملکیت کا اپنا تاریخی دعویٰ دہرا دیا۔جاپانی وزیرِ اعظم فومیوکیشیدا کا اس حوالے سے کہا ہے کہ کریل جزائر جاپان کا قانونی حصہ ہیں۔

جاپان کے شمال میں واقع کریل جزائر پر 1945ء میں روس نے قبضہ کیا تھا۔واضح رہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد جاپان کی جانب سے امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک کی طرح روس پر مختلف پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں