ثمینہ پیرزادہ 29

ثمینہ پیرزادہ نے شوبز انڈسٹری میں پچاس سال مکمل کر لئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے شوبز انڈسٹری میں پچاس سال مکمل کر لئے ۔ثمینہ پیرزادہ نے پانچ دہائیوں میں اسٹیج، ٹی وی اور فلم میں تسلسل کے ساتھ کام کیا ۔

انہوںنے پروگراموں کی میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دئیے ۔ان کے شوہر عثمان پیرزادہ بھی شوبز انڈسٹری کا مقبول نام ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں