اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیراسدعمر نے ٹویٹ کیا کہ عید کے بعد کہیں مفتی منیب کی تصویر کیساتھ یہ تحریر نا نظر آنا شروع ہوجائے تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد،اسد عمر نے لکھا ایک زمانے میں ایوب خان کی تصویریں ٹرکوں کے پیچھے لگی ہوئی ہوتی تھیں اور لکھا ہوتا تھا تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد،کل(جمعرات) کے بعد اب کہیں یہ بات مفتی منیب کی تصویر کے ساتھ نا نظر آنا شروع ہو جائے ۔
