اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن ) اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ گانا’’تیری دنیا سے ہو کر مجبور چلا ‘‘ ان کا پسندیدہ گانا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پسندیدہ گانے’’تیری دنیا سے ہو کر مجبور چلا، میں بہت دور بہت دور بہت دور چلا‘‘
کے بول شیئر کیے اور بتایا کہ انہیں یہ گانا انہیں بہت پسند ہے۔ عائزہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل
’’مہر پوش‘‘ میں اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔