قتل 73

تھانہ منڈی احمد آباد کے علاقے جھگیاں غلام فرید میں جھگڑے کے دوران نوجوان کو قتل کر دیا گیا

اوکاڑہ
( شیر محمد)
ڈی پی او راشد ہدایت کے نوٹس پر ملزم کو فوری گرفتار کرلیا گیا
ملزم شہزاد نے مقتول غلام رسول کو فائرنگ کر کے قتل کیا
ملزم، مقتول کا قریبی رشتہ دار اور اسی گاؤں کا رہائشی ہے۔
ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا
پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں