تھانہ حویلی لکھا نکی مانیکی ہسپتال میں تشدد کا معاملہ ملزم گرفتار 12

تھانہ حویلی لکھا نکی مانیکی ہسپتال میں تشدد کا معاملہ ملزم گرفتار

اوکاڑہ ( شیر محمد)ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت کے نوٹس پر ملزم گرفتار سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عام پر آتے ہی پولیس نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہیر کو گرفتار کر لیا .

ملزم شہیر نے علی رضا کوچوری کے الزام میں پکڑ کر نیکی مانیکی ہسپتال میں گرل کے ساتھ سنگل سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا .انسانیت سوز سلوک
کسی کو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں