عمران اسماعیل 185

توشہ خانہ کا معاملہ شہباز شریف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا معاملہ شہباز شریف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، شہبا زشریف کے خلاف لندن میں فیصلہ آیا ،

جمعرات کو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد سے گھڑی تحفے میں ملی تھی، آصف زرداری کی توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑی کا کیس جرم ہے ، عمران خان کی مرضی گھڑی رکھے یا توڑے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں