بینک 169

تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج سے تین روزتک بندرہیں گے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے آج سے تین روزتک بندرہیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکروفنانس بینک بند ہوں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے ساتھ بینک تین روز بند رہنے کے بعد پیر کے روز کھلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں