اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں عمران خان کی زبان کا بڑا ہاتھ ہوگا۔
سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر میں کہا تھا کہ میری مسکراہٹ دیکھیں، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں عمران خان کی زبان کا بڑا ہاتھ ہوگا۔









