راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد اندازہ ہو گا کہ کون سے کھلاڑی منظرِ عام پر آتے ہیں، انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کا گیپ کم کرنے کے لیے ایونٹ ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو تجربہ حاصل ہونا بہت معنی رکھتا ہے، کم مواقع ملنے پر کھلاڑیوں پر پر یشر زیادہ ہوتا ہے۔