لاہور چیمبر آف کامرس

تاجر برادری کو ریلیف دینے کے لئے لاہور چیمبر آف کامرس کا بڑا مطالبہ۔۔۔۔

جعفر بن یار

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا ہے
نائب صدر لاہور چیمبر عدنان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ کم سے کم ایک ماہ کی توسیع دی جائے۔نائب صدر کا کہنا تھا کہ
کاروباری حالات پہلے ہی پیچیدہ ہیں
ایک ماہ توسیع سے حکومت کے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہو گا۔مزید ان کا کہنا تھا کہ
حکومت زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کرے: عدنان خالد بٹ