تائیوان 49

تائیوان کے معاملے کا حل چینی عوام کا داخلی معاملہ ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر امورِ تائیوان کی ترجمان جو فینگ لیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے،

تائیوان چین کا حصہ ہے، تائیوان کا معاملہ چین کا داخلی معاملہ ہے اور اس کا حل چینی عوام کا اپنا فیصلہ ہے ۔

ترجمان نے زور دیا کہ چین قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں