بینک 218

بینک اور مالیاتی ادارے آج سے تین روز بند رہیں گے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) یوم آزادی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک آج

14اگست کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی

ادارے تین روز بند رہنے کے بعد پیر 17اگست کو دوبارہ کھلیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں