لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)12ربیع الاول عید میلاد النبی کی مناسبت سے کل( منگل) عام تعطیل کی وجہ سے اسٹیٹ بنک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔بینک اور مالیاتی ادارے ایک روز کی تعطیل کے بعد بدھ کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔
اشتہار
151
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









