اسٹیٹ بینک 47

بینکوں اور مالیاتی اداروں نیغیردعوی شدہ ڈیپازٹس اسٹیٹ بینک منتقل کر دیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بینکوں اور مالیاتی اداروں نے غیردعوی شدہ ڈپازٹس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کر دیئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق غیردعوی شدہ ڈیپازٹس 31 دسمبر 2024 تک کے ہیں، دعوی کنندگان ریفنڈ کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرمطالبہ شدہ ڈیپازٹس پر دعوی جمع کرانے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں