شرح سود

بینکس پانچ روز کی تعطیلات کے بعد (منگل )کوکھلیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سرکاری و نجی بینکس اور مائیکرو فنانس کے ادارے پانچ روز کی تعطیلات کے بعد ( منگل)کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر بدھ 28 سے جمعہ 30 جون تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ، ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیل کے بعد آج پیر 3جولائی کو بینکس نئے مال سال کے آغاز پر عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے۔منگل 4 جولائی سے تمام سرکاری و نجی بینکس اورمائیکروفائنانس ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔