بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے 12/08/202312/08/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ ہفتہ اور اتوارمعمول کی تعطیل جبکہ 14اگست بروز پیر کو یوم آزادی کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث بینک تین روز بند رہیں گے اور منگل کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related