اسٹیٹ بینک 31

بینکس ، مالیاتی ادارے (کل) بند رہیں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو عام تعطیل کی مناسبت سے بینک اور مالیاتی ادارے بھی کل ( جمعرات) کے روز بند رہیں گے ۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق 5 فروری کو ملک بھر میں تمام بینکس بند رہیں گے۔ بینک او رمالیاتی ادارے جمعہ کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں