بیلاروس 196

بیلاروس ماسکو حکومت سے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار خریدے گا

منسک (رپورٹنگ آن لائن)بیلاروس نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس سے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار خریدے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو نے یہ اعلان دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقوں کے موقع پر کیا ۔

اعلان کے مطابق لوکاشینکو روسی فضائی دفاعی میزائل ایس 400 خریدنا چاہتے ہیں۔ یورپی یونین کے برعکس روس اس خطے میں صدر لوکا شینکو کا اتحادی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں