ویکسین 149

بیرون ممالک ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)بیرون ممالک ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کی آج سے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق بیرون ممالک ویکسینیشن کروانے والے نمز،نادرا میں ریکارڈ رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔این سی او سی کے مطابق رجسٹریشن کے بعد بیرون ممالک ویکسینیشن کروانے والے نادرا سے سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں