جوزف عون

بیروت پر اسرائیلی حملہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے،لبنانی صدر

بیروت(رپورٹنگ آن لائن )لبنان کے صدر جوزف عون نے بیروت پر اسرائیلی بمباری کو اسرائیل اور لبنان کے جنگ بندی معاہدے کی خلافورزی قرار دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسرائیل کی جنوبی بیروت کے مضافاتی علاقوں پر تازہ بمباری کے بارے میں فرانس کے صدر میکروں نے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔