بیرسٹر گوہر علی خان 106

بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی خان چیئرمین پی ٹی آئی جبکہ عمر ایوب مرکزی جنرل سیکرٹری ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں