لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سینئر اداکار بہروز سبزواری کو شوبز کی دنیا میں کام کرتے ہوئے 56 سال کا عرصہ گزر گیا ۔
بہروز سبز واری کا کہنا ہے کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے شوبز میں کام کرتے ہوئے اتنا طویل عرصہ ہو گیاہے ، ان دہائیوں میں صرف کامیابیاں ہی کامیابیاں میرے حصے میں آئیں ۔