جاوید میانداد

بھارت کیخلاف جیت کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہے، جاوید میانداد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے لیے مستقل مزاجی ضروری ہے۔ اپنے بیان میں سابق کرکٹرنے قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ بھارت کے خلاف ہر کھلاڑی کو اپنی ذمیداری کا احساس کرنا ہوگا۔

جاوید میانداد نے کہا کہ ضروری نہیں پرفارمنس دینے والا ہی اچھا کھیلے۔انہوںنے کہاکہ بھارت کے خلاف جیت کے لیے مستقل مزاجی ضروری ہے۔