بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی

جوہانسبرگ (رپورٹنگ آن لائن)بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی،، لوکیش راہول ٹیم کی قیادت کریں گے،

اسکواڈ میں راہول، دھون، گائیکواڈ،ویرات کوہلی،چاہل، ریشبھ پنٹ، سوریاکمار، شریاس، وینکاٹیش، ایشان،ایشون، سندر، بمراہ،ب ھوونیشور،چاہار،کرشنا،شاردل ٹھاکر اور سراج شامل ہیں۔شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا، دوسرا ون ڈے میچ 21 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 23 جنوری کو کھیلا جائے گا۔