مریم نواز 186

بچوں کے جانی نقصان نے رنجیدہ کردیا،مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پشاور کے مدرسہ میں دھماکا دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ بالخصوص بچوں کے جانی نقصان نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے۔

جن ماوں کی گودیں اجڑ گئیں،ا نکے دکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں! اللہ تعالی سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کوصحت یابی عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں