راشد لطیف 116

بورڈ نے کھلاڑیوں کو اے ٹی ایم بنایا ہوا ہے، راشد لطیف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے۔

ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ تواتر سے کھلاڑیوں کا زخمی ہونا پلیئرز سے متعلق ناقص مینجمنٹ کی جانب اشارہ ہے۔انہوں نے استفسار کیا کہ قومی کرکٹرز کے سینیٹرل کانٹریکٹ کیوں از سر نو نہیں بنے؟ 3 ماہ سے کھلاڑیوں اور پی سی بی کا ڈیڈ لاک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں