بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ 116

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائیگا

ڈھاکہ(ر پورٹنگ آن لائن)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ یکم ستمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20سیریز کا پہلا میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ سیریز کا دوسرا میچ 3 ستمبر، تیسرا میچ 5 ستمبر، چوتھا 8 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شیربنگلہ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں