بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو 20 جنوری کو لاہور میں اجلاس کی صدارت کرینگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا اجلاس20 جنوری کو بلاول ہائوس لاہور میںطلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شرکت کریں گے، اجلاس میں پنجاب کی تنظیم سازی سمیت اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

بلاول بھٹو پنجاب اور لاہو ر کے رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے جس میں پارٹی امور کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائینگے۔