سیالکوٹ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سٹی سیالکوٹ کے صدر اظہر دیال کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 9 جنوری کو سیالکوٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے جلسہ میں شرکت کریں گے اور ریلی کی قیادت کریں گے۔
اشتہار
168
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









