رائے ونڈ ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے این اے 128سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ تبدیل کر دیاگیا ۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب این اے 127 سے الیکشن لڑیں گے ۔پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج اورقاسم گیلانی نے کارکنوں کے ہمراہ پارٹی چیئرمین کے کاغذات نامزدگی جمع کر ادئیے ۔