بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری کاملکہ ترنم نور جہاں سے محبت اور عقیدت کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار بشریٰ انصاری نے ملکہ ترنم نور جہاں سے اپنی بے پناہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ اداکارہ نے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے اپنے کمرے میں ملکہ ترنم نور جہاں کی بڑی تصویر فریم کر وا کے آویزاں کی ہے

جس میں بشریٰ انصار ی نے اسی رنگ کی ساڑھی پہن رکھی ہے جو تصویر میں ملکہ ترنم نور جہاں نے پہن رکھی ہے ۔بشریٰ انصاری نے ملکہ ترنم نور جہاں کی تصویر کے ساتھ لی گئی تصویر کو وٹس ایپ پر اپنی پروفائل پر بھی لگا رکھا ہے ۔