بزدار سرکار بے بس۔پنجاب “کتوں” کے حوالے۔روزانہ 724افراد کو کتے کاٹنے لگے

شہباز اکمل جندران۔۔۔

پنجاب میں کتے کے کاٹے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ہے۔2019 میں پنجاب کے مختلف شہروں میں 2لاکھ 9 ہزار افراد کو جبکہ 2020 میں 2 لاکھ 64ہزار افراد کو کتوں نے کاٹا۔
"کتوں
سال 2019 میں اوسطا” روزانہ 574 افراد کو جبکہ سال 2020 میں روزانہ 724 شہری کتے کے کاٹے کا شکار ہوئے۔
بزدار سرکار ب
جنوری 2019 میں صوبے میں 15 ہزار جبکہ جنوری 2020 میں 27 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

فروری 2019 میں صوبے میں 15 ہزار جبکہ فروری 2020 میں 28 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

اسی طرح مارچ 2019 میں صوبے میں 20 ہزار جبکہ مارچ 2020 میں 26 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔
پنجاب
اپریل 2019 میں صوبے میں 19 ہزار جبکہ اپریل 2020 میں بھی 19 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

مئی 2019 میں صوبے میں 16 ہزار جبکہ مئی 2020 میں 19 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

جون 2019 میں صوبے میں 16 ہزار جبکہ جون 2020 میں 18 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔
پنجاب
جولائی 2019 میں صوبے میں 21 ہزار جبکہ جولائی 2020 میں 20 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

اگست 2019 میں صوبے میں 18 ہزار جبکہ اگست 2020 میں 19ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

اسی طرح ستمبر 2019 میں صوبے میں 18 ہزار جبکہ ستمبر 2020 میں 21 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

اکتوبر 2019 میں صوبے میں 18 ہزار جبکہ اکتوبر 2020 میں 21 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

نومبر 2019 میں صوبے میں 22 ہزار جبکہ نومبر 2020 میں 20 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

دسمبر 2019 میں صوبے میں 22 ہزار جبکہ دسمبر 2020 میں 20ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔

جبکہ جنوری 2021 میں پنجاب بھر میں سب سے زیادہ 23 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔