روزینہ ایلن خان

برطانوی انتخابات، پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان ایک بار پھر کامیاب

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی

روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ گزشتہ انتخابات میں روزینہ ایلن خان نے یہاں سے 30 ہزار سے زائد ووٹ لیے تھے۔