لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے569روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 393روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے274روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخ569کی بجائے 585سے 590روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔









