لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 260روپے فی کلو پرمستحکم رہی ۔
شہر کے مختلف مقامات پربرائلر گوشت سرکاری نرخنامے 595روپے کی بجائے 680روپے سے700روپے کلو تک فروخت کیا جاتا رہا ۔