برائلر گوشت 226

برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے339روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں