برائلر گوشت 168

برائلر گوشت کی قیمت میں9رو پے فی کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے326روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے225روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے152روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں