برائلر گوشت 128

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے329روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے227روپے جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے174روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں