برائلر گوشت 200

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے238روپے، زندہ برائلرمرغی 6روپے اضافے سے 164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ165روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں