برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ 13/07/202413/07/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related