برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی 06/07/202406/07/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے265روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related