لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت345روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
52
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل