لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے641روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
53
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل