فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔