برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی 05/05/202305/05/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے602،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 401روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related