برائلر گوشت 59

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 555روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 253روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں