برائلر گوشت 53

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں